مجلس حفظ صحت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ مجلس جو حفظ صحت کے کام کے لیے مقرر کی جائے، صحت و صفائی کی کونسل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ مجلس جو حفظ صحت کے کام کے لیے مقرر کی جائے، صحت و صفائی کی کونسل۔